روہت شرما سے متعلق خبروں پر بھارتی کرکٹ بورڈ برہم، سلیکٹرز کو اہم پیغام

بھارتی کرکٹ بورڈ نے روہت شرما کے ون ڈے فارمیٹ میں مستقبل سے متعلق خبروں اور قیاس آرائیوں پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سلیکٹرز کو میڈیا سے گفتگو کرنے سے گریز کی ہدایت کی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق روہت شرما کے ون ڈے کیریئر کے مستقبل پر مسلسل…

Read Full News

مستونگ میں جج عبدالحکیم کاکڑ پر حملے کی ذمہ دال کر لیری داعش خراسان نے قبو

تونگ میں جج عبدالحکیم کاکڑ پر حملے کی ذمہ داری داعش خراسان نے قبول کر لی۔ پاکستانی سینیئر صحافی احسان اللہ ٹیپو م>بلوچستان کے علاقے مستونگ میں جمعرات کے روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے سیکیورٹی گارڈ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی ذمہ داری داعش خراسان نے قبول کرنے کا…

Read Full News

جنوبی لبنان میں ساؤنڈ بم بھی گرایا گیا، مقصد زور دار آواز پیدا کرتا تھا

جنوبی لبنان میں ساؤنڈ بم بھی گرایا گیا، مقصد زور دار آواز پیدا کرتا تھا، شام کے گاؤں میں دراندازی، شہریوں کی تلاشی لی مغربی کنارے میں رواں برس اب تک 3200 سے زیادہ فلسطینی بے گھر ہو چکے ، UN، مذاکرات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ، عون غزہ، بیروت، نیو یارک (خبر ایجنسیاں…

Read Full News

The all-encompassing Advantages of Navasana (boat pose)

Navasana, or boat pose, offers a wide range of benefits that contribute to both physical and mental well-being. Here are some of its advantages: Core Strengthening: Navasana primarily targets the abdominal muscles, including the rectus abdominis, obliques, and transverse abdominis. Holding the pose engages these muscles intensely, helping to build core strength and stability. Improves…

Read Full News

فیفا کا ورلڈ کپ فاتح اسکواڈ کو پہلی بار ٹرافی اور میڈلز کے ساتھ خصوصی چیمپئن رنگز دینے کا اعلان

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے اعلان کیا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فاتح کو پہلی بار روایتی ٹرافی اور گولڈ میڈلز کے ساتھ خصوصی چیمپئن شپ رنگز بھی پیش کی جائیں گی  فیفا کے مط فاتح ٹیم کو امریکی کھیلوں کی معروف روایت کے مطابق خصوصی چیمپئن شپ رنگز دی جائیں گی۔…

Read Full News