Headlines

ان کا کہنا تھا کہ ’پوری معلومات کے باوجود اسرائیل کو ہتھیار برآمد کرکے، بھارت نسل کشی اور جینوا کنونشن کی دفعات پر عمل درآمد کی اپنی ذمہ داریوں کی صریح خلاف ورزی کر رہا ہے‘۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ جس کا عنوان ‘میڈ ان انڈیا: اسرائیل کو اسلحہ اور گولہ بارود سپلائی کیا گیا’…

Read Full News

امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج

امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج تہران: (ویب ڈیسک) ایرانی فوج کے ترجمان محمد اکرامینیا نے کہا ہے کہ امریکا نے دو راتوں کے دوران اپنے حملے روکے ہیں تو ایران نے بھی اپنی جوابی کارروائیاں روک دی ہیں۔ ان سے پوچھا گیا کہ کیا اس…

Read Full News

مستونگ میں جج عبدالحکیم کاکڑ پر حملے کی ذمہ دال کر لیری داعش خراسان نے قبو

تونگ میں جج عبدالحکیم کاکڑ پر حملے کی ذمہ داری داعش خراسان نے قبول کر لی۔ پاکستانی سینیئر صحافی احسان اللہ ٹیپو م>بلوچستان کے علاقے مستونگ میں جمعرات کے روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے سیکیورٹی گارڈ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی ذمہ داری داعش خراسان نے قبول کرنے کا…

Read Full News

بی جے پی نے کاکروچ جنتا پارٹی کے آگے گھٹنے ٹیک دیے، وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان مستعفی

بی جے  ٹیک دیے، وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان مستعفی   بھارتی نوجوانوں کی پارٹی کاکروچ جنتا پارٹی کا پیپر لیک کے معاملے پر تقریباً دو ماہ سے جاری احتجاج رنگ لے آیا اور وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ ‘کاکروچ آجائیں تو جاتے نہیں‘، وزیر تعلیم کے استعفے پر سی جے پی…

Read Full News

نادرا کا آن لائن شناختی کارڈ کے لیے اہم نیا فیچر متعارف

 نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے آن لائن شناختی کارڈ کے لیے درخواست دینے والے شہریوں کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔ اس اپ ڈیٹ کی بدولت درخواست دہندگان درخواست مکمل کرنے سے پہلے ہی اپنے متوقع شناختی کارڈ کا نمونہ دیکھ سکتے ہیں۔  نادرا نے ‘پاک آئی ڈی’ (Pak ID)…

Read Full News

سپین کے نوجوان فٹبال اسٹار لامین یامال کی گرل فرینڈ انیس گارسیا سانتوس نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک مبینہ ٹویٹ کو جعلی قرار دیتے ہوئے افواہوں کی

 تردید کر دی۔چند روز قبل انسٹاگرام پر لامین یامال کے ساتھ اپنے تعلق کا باضابطہ اعلان کرنے والی انیس گارسیا اس وقت خبروں کی زینت بن گئیں جب ان کے سابق بوائے فرینڈ سے متعلق ایک پرانی پوسٹ اور مختلف دعوے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگے۔ سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ بھی کیا گیا…

Read Full News

بھارت میں جین زی کی بغاوت، کیا مودی کے گرد گھیرا تنگ ہورہا ہے؟

کراچی (رفیق مانگٹ)بھارت میں جین زی کی بغاوت، کیا مودی کے گرد گھیرا تنگ ہو رہا ہے؟ احتجاج میں شدت، مودی حکومت کو تیسری مدت   کا بڑا  نمائندہ تنظیم ’کاکروچ جنتا پاچیلنج درپیش،نوجوانوں میں غم وغصہ بڑھنے لگا، نوجوانوں کیرٹی‘ کی تحریک نےامتحانی اسکینڈل سے اٹھ کر حکومتی احتساب کا مطالبہ کردیا،سونم وانگ چک کی…

Read Full News

روہت شرما سے متعلق خبروں پر بھارتی کرکٹ بورڈ برہم، سلیکٹرز کو اہم پیغام

بھارتی کرکٹ بورڈ نے روہت شرما کے ون ڈے فارمیٹ میں مستقبل سے متعلق خبروں اور قیاس آرائیوں پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سلیکٹرز کو میڈیا سے گفتگو کرنے سے گریز کی ہدایت کی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق روہت شرما کے ون ڈے کیریئر کے مستقبل پر مسلسل…

Read Full News

ہیرا پھیری 3 سے علیحدگی پر اکشے کمار نے قانونی نوٹس کیوں بھیجا؟ پاریش راول نے وجہ بتا دی

بالی ووڈ کے سینئر اداکارول نے فلم ہیرا پھیری 3 سے علیحدگی کے بعد اکشے کمار کی جانب سے بھیجے گئے قانونی نوٹس کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملہ ذاتی اختلاف نہیں بلکہ معاہدے سے متعلق تھا۔< ایک حالیہ انٹرویو میں پاریش راول نے کہا کہ میرا فلم چھوڑنے کا تعلق اکشے…

Read Full News

فیفا کا ورلڈ کپ فاتح اسکواڈ کو پہلی بار ٹرافی اور میڈلز کے ساتھ خصوصی چیمپئن رنگز دینے کا اعلان

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے اعلان کیا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فاتح کو پہلی بار روایتی ٹرافی اور گولڈ میڈلز کے ساتھ خصوصی چیمپئن شپ رنگز بھی پیش کی جائیں گی  فیفا کے مط فاتح ٹیم کو امریکی کھیلوں کی معروف روایت کے مطابق خصوصی چیمپئن شپ رنگز دی جائیں گی۔…

Read Full News