تردید کر دی۔چند روز قبل انسٹاگرام پر لامین یامال کے ساتھ اپنے تعلق کا باضابطہ اعلان کرنے والی انیس گارسیا اس وقت خبروں کی زینت بن گئیں جب ان کے سابق بوائے فرینڈ سے متعلق ایک پرانی پوسٹ اور مختلف دعوے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگے۔
سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ بھی کیا گیا کہ انیس نے اپنے سابق ساتھی کو لامین یامال کی جانب
حملوں پر ردِعمل ظاہر کیا گیا تھا، تاہم بعد میں معلوم ہوا کہ یہ اکاؤنٹ ان کا نہیں تھا۔بعد ازاں ا ایک طویل بیان بھی وائرل ہوا، جس میں آن لائن تنقید اور ذاتی
انیس گارسیا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے وضاحت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ میرے صرف 2 آفیشل اکاؤنٹس ہیں، ایک انسٹاگرام پر اور دوسرا ٹک ٹاکیک ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ سے انیس گارسیا کے نام سے پر، ان کے علاوہ باقی تمام اکاؤنٹس اور ان سے شیئر کی جانے والی معلومات جعلی ہیں۔