Headlines

مستونگ میں جج عبدالحکیم کاکڑ پر حملے کی ذمہ دال کر لیری داعش خراسان نے قبو

تونگ میں جج عبدالحکیم کاکڑ پر حملے کی ذمہ داری داعش خراسان نے قبول کر لی۔

پاکستانی سینیئر صحافی احسان اللہ ٹیپو م>بلوچستان کے علاقے مستونگ میں جمعرات کے روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے سیکیورٹی گارڈ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی ذمہ داری داعش خراسان نے قبول کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ حملہ اس وقت پیش آیا جب جج صاحب کوئٹہ سے مستونگ جا رہے تھے کہ قومی شاہراہ پر ولی خان کراسنگ کےاور ان کے پولیس گارڈ مح قریب ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں جج پر ہی شہید ہو گئے، جبکہ گاڑی میں موجود ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری شدید زخمی ہوئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *