-
-
-
بی جے ٹیک دیے، وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان مستعفی
-
بھارتی نوجوانوں کی پارٹی کاکروچ جنتا پارٹی کا پیپر لیک کے معاملے پر تقریباً دو ماہ سے جاری احتجاج رنگ لے آیا اور وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔
‘کاکروچ آجائیں تو جاتے نہیں‘، وزیر تعلیم کے استعفے پر سی جے پی صدر کا بیان
ہماری دو اور مانگیں ہیں، ہم ایسے نہیں جائیں گے، کاکروچ ایک بار آجائیں تو جاتے نہیں، جن بچوں نے خودکشی کی، ان کے خاندان کو ایک کروڑ معاوضہ دیا جائے، پولیس کے غنڈوں نے جو ایکشن کیا، اس پر کارروائی ہونی چاہیے، پولیس یاد رکھے کاکروچ سے پنگا نہیں ، ایک وزیر کا استعفیٰ لے سکتے ہیں تو تم کیا ہو۔ ابھیجیت دیپکےپی نے کاکروچ جنتا پارٹی کے آگے گھٹنے
-