جنوبی لبنان میں ساؤنڈ بم بھی گرایا گیا، مقصد زور دار آواز پیدا کرتا تھا
جنوبی لبنان میں ساؤنڈ بم بھی گرایا گیا، مقصد زور دار آواز پیدا کرتا تھا، شام کے گاؤں میں دراندازی، شہریوں کی تلاشی لی مغربی کنارے میں رواں برس اب تک 3200 سے زیادہ فلسطینی بے گھر ہو چکے ، UN، مذاکرات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ، عون غزہ، بیروت، نیو یارک (خبر ایجنسیاں…