بالی ووڈ کے سینئر اداکارول نے فلم ہیرا پھیری 3 سے علیحدگی کے بعد اکشے کمار کی جانب سے بھیجے گئے قانونی نوٹس کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملہ ذاتی اختلاف نہیں بلکہ معاہدے سے متعلق تھا۔<

ایک حالیہ انٹرویو میں پاریش راول نے کہا کہ میرا فلم چھوڑنے کا تعلق اکشے کمار کے ساتھ کام کرنے میں کسی قسم کی ناخوشی سے نہیں تھا، ہیرا پھیری فرنچائز کے واحد مالک پروڈیوسر فیروز ناڈیاڈوالا ہیں، اس لیے ان کی منظوری کے بغیر میں فلم کے لیے حتمی رضامندی نہیں دے سکتا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ جب مجھے قانونی نوٹس موصول ہوا تو میں نے سوچا کہ میں فلم بنانے آیا ہوں، قانونی تنازعات میں الجھنے نہیں، اسی لیے میں نے منصوبے سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا۔

پاریش راول کا کہنا ہے کہ میرے خیال میں اکشے کمار کی جانب سے بھیجا گیا 25 کروڑ بھارتی روپے کا قانونی نوٹس ایک جذباتی ردعمل ت

پااریش ر

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *